ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / مرکزی وزیر مملکت کرن رججو کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

مرکزی وزیر مملکت کرن رججو کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

Tue, 04 Jul 2017 22:24:14  SO Admin   S.O. News Service

نئی دہلی،4جولائی(ایس و نیوز/آئی این ایس انڈیا)مرکزی وزیر مملکت برائے امورداخلہ کرن رججو کے ہیلی کاپٹر کی ایٹانگر میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی،بھاری بارش کی وجہ سے کرن رججو کے ہیلی کاپٹر کو پاس کے ایک چھوٹے سے میدان میں لینڈ کروانا پڑا۔ہیلی کاپٹر بی ایس ایف کا تھا۔لینڈنگ کے تقریبا آدھے گھنٹے بعدا یٹانگر کے ایس پی موقع پر پہنچ گئے۔
 


Share: